ہفت روزہ “چٹان” کے صحافی نے مسلۂ پختونستان پر رہبرِ تحریک خان عبدالولی خان سے پوچھتے ہوئے کہا کہ آپ پر ایک الزام یہ بھی ہے کہ اپنے لیے الگ پختونستان بنانا چاہتے ہیں…؟
جس پر ولی خان نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں اتنا بے وقوف نہیں ہوں کہ ہاتھ کو جسم سے کاٹ ڈالوں۔ کیوں کہ جسم تو پھر بھی زندہ بچ جائے گا، پر ہاتھ ضایع ہو جائے گا۔
بحوالہ ہفت روزہ چٹان، لاہور 1983