ایمازونین گارڈ (Amazonian Guard) ایک غیر سرکاری نام تھا، جو مغربی میڈیا اور صحافیوں نے اُس باڈی گارڈز کے تمام خواتین ایلیٹ کیڈر کو دیا تھا، جسے لیبیا کے سابق صدر معمر قذافی (Muammar Qaddafi) کی حفاظت کا کام سونپا گیا تھا۔
ایمازونین گارڈ کو سرکاری طور پر "انقلابی راہبائیں” یعنی (The Revolutionary Nons) کے نام سے جانا جاتا ہے۔
شیئرکریں: