سٹاک ایکس چینج (Stock exchange) مختلف کمپنیوں کے سٹاک یا حصص یعنی شئیرز کے خریداروں اور فروخت کنندگان کو  اکٹھا کرتی ہے۔ یہاں محض اقتصادی لین دین ہوتی ہے اور پبلک اور نجی سطح کے سودے ہوتے ہیں۔ یہاں ہونے والے سودوں میں کمپنیوں کے حصص کے علاوہ بانڈز بھی بیچے اور خریدے جاتے ہیں۔

شیئرکریں: