اقوامِ متحدہ کی تنظیم برائے تعلیم، سائنس اور ثقافت (UNESCO) یعنی United Nations Educational, Scientific and Cultural Organization اقوامِ متحدہ کی ایک خصوصی ایجنسی ہے، جس کا مقصد تعلیم، فنون، سائنس اور ثقافت میں بین الاقوامی تعاون کے ذریعے عالمی امن اور سلامتی کو فروغ دینا ہے۔
ادارے کا مرکزی دفتر پیرس (فرانس) میں واقع ہے۔
شیئرکریں: