خاکہ (مذکر، واحد) فارسی زبان سے ماخوذ اسم “خاک” سے “ہ” بطور لاحقۂ نسبت لگانے سے “خاکہ” بنا، جو اُردو میں بطورِ اسم مستعمل ہے۔
تعریف: “وہ سوانحی مضمون جس میں کسی شخصیت کے اہم اور منفرد پہلو اس طرح اجاگر کیے جائیں کہ مذکورہ شخصیت کی ایک جیتی جاگتی تصویر قاری کے ذہن پر اُبھر کر سامنے آجائے، خاکہ کہلاتا ہے۔”

 

شیئرکریں: