کسی چیز کو اس کے صحیح اور موزوں مقام پر رکھنا، حق دار کو اس کا جائز اور پورا حق دینا یا کسی چیز کو دو برابر حصوں میں اس طرح  تقسیم کرنا کہ دونوں میں ذرا بھی کمی و  بیشی نہ ہو اور انفرادی و اجتماعی معاملات میں اعتدال کو اپنا کر افراط و تفریط سے بچنے کے عمل کو عدل کہلاتا ہے۔
شیئرکریں: