ڈیماگوگ (Demagogue) بنیادی طور پر رومن زبان کا لفظ ہے جس کا مطلب ہے کہ ہجوم کا وہ لیڈر یا خطیب جو بیان بازی میں منطقی استدلال کی بجائے لوگوں کے جذبات اور تعصبات کو بھڑکائے، اصل مسایل کو پسِ ہشت ڈال کر دوسرے متنازع معاملات پر فوکس کرے اور لوگوں کو اپنے بارے میں یقین دلائے کہ جو کچھ وہ کر رہا ہے وہی عوام کےلیے بہتر ہے اور اسی میں ان کی بقا ہے۔
یا، ایک ایسا خطیب یا سیاسی راہ نما جو عام شہریوں کی حمایت حاصل کرنے کےلیے منطقی دلیل استعمال کرنے کے بجائے ان کے جذبات و احساسات اور خاص طور پر خوف اور تعصبات کو متاثر کرتا ہے۔ ڈیما گوگ کہلاتا ہے۔
قارئین، جو شخص ان تمام تر خوبیوں کا مالک ہو یا ان خیالات پر عمل پیرا ہو، اسے ڈیما گوگس (Demagogues) کہا جاتا ہے۔
شیئرکریں: