توشہ خانہ وہ سرکاری گودام یا لائبریری  ہے، جہاں پر صدرِ مملکت، وزیرِ اعظم، وزرائے اعلا یا دیگر اہم سرکاری افسران کو غیر ملکیوں کی طرف سے ملنے والے تحفے اور تحائف رکھے جاتے ہیں۔

توشہ خانہ میں موجود وہ قیمتی اشیا، جس کی مالیت موجودہ دور میں لاکھوں ڈالر سے بھی زیادہ ہے۔
فوٹو: گوگل

قارئین، مذکورہ بالا حضرات بہ کارِ سرکار باہر جاتے ہیں۔ اس لیے ان کو ملنے والی ہر چیز ریاست کی ملکیت تصور ہوتی ہے۔ وطنِ عزیز پاکستان میں توشہ خانہ کا قیام 1972ء کو ایک ایکٹ کے ذریعے ہوا تھا۔
شیئرکریں: