قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: مذہب
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
خدا کا مذہب امن اور محبت کا مذہب ہے۔ یہ جو تمہارے دلوں میں مذہب کے نام پر نفرت بھرتے ہیں، یہ خدا کے نہیں بلکہ شیطان کے نمائندے ہیں۔
___________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔
شیئرکریں: