قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: روایات، اقدار اور طرزِ زندگی
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

اس وقت جو روایات اور اقدار ہم نے اپنائے ہوئے ہیں، یہ کبھی بھی ہمیں خوش حالی عطا نہیں کرسکتی۔ ہم اس پرانے رواج کو ترک کر کے اسلامی طرزِ زندگی اپنائیں گے۔ ہم اس نظام کی مخالفت محض اس وجہ سے نہیں کر رہے کہ یہ ہمیں انگریز سے ملا ہے، بلکہ اس کی مخالفت کا اصل وجہ یہ ہے کہ یہاں یہ سب اسلام کے نام پر کیا جا رہا ہے جو ہمارے لیے ناقابلِ برداشت ہے۔

محترم قارئین، اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔

شیئرکریں: