قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: تقسیم
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

جو قوم اپنے آپ میں تقسیم ہوجائے، وہ ہمیشہ دوسروں کےلیے کمزور بن جاتا ہے۔

محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے

شیئرکریں: