قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: نوجوانوں کی قربانی
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

آزادی کا پودا ہمیشہ نوجوانوں کی قربانیوں سے سینچا جاتا ہے۔ یہ پودا جو ہم نے لگایا ہے، ضرور پھلے اور پھولے گا۔ کیوں کہ ہمارے نوجوانوں کی قربانیاں بے نظیر ہیں۔

محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے

شیئرکریں: