قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: خوف اور مایوسی
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
اے میرے پختون بھائیوں! خوف اور مایوسی کا شکار نہ ہونا۔ یہ اللہ کی طرف سے ہماری آزمائش اور امتحان ہے، پس بیداری کی ضرورت ہے۔ اُٹھیے اور مخلوقِ خدا کی خدمت پر کمربستہ ہوجائیے۔
___________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے
شیئرکریں: