قول: فخرِافغان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: اختلاف
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
جب کسی گروہ میں اختلاف پیدا ہوجاتا ہے، تو خواہ وہ بہت اچھے اور زور آور کیوں نہ ہو، بے کار ہوجاتے ہیں۔ کیوں کہ ان کی طاقت ایک دوسرے کو نیچے گرانے میں صرف ہوتی ہے۔ اگرچہ خدمت میں اختلاف نہیں ہوتا، اختلاف خود غرض سے پیدا ہوتا ہے۔
___________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے
شیئرکریں: