قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: بدقسمت قوم
تحریر: ابدالی ایڈمن

دنیا میں وہ قوم بدقسمت ہوتی ہے جس میں ایسے لوگ پیدا ہوں، جو خود تو ملک و قوم کی خدمت کےلیے تیار نہیں ہوتے اور جو خدمت کرنے والے ہوتے ہیں، ان کی راہ میں رکاوٹ بن جاتے ہیں۔

محترم قارئین، توجہ فرمائیں، ان اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔

شیئرکریں: