سوات تعلیمی بورڈ 2021ء کے سالانہ نتائج دیکھنے کےلیے یہاں پر کلک کریں

ابدالى ایڈمن | 18 ستمبر، 2021 | بلاگ

Share:
اختر حسین ابدالؔی ایک سرگرم صحافی، محقق اور تعلیمی شخصیت ہیں۔ وہ ابدالی ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں اور علمی و فکری مباحث کو ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر فروغ دینے میں مؤثر کردار ادا کر رہے ہیں۔ پیشہ ورانہ طور پر وہ گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ میں بطورِ لیکچرار خدمات انجام دے رہے ہیں۔ صحافتی میدان میں ان کی پہچان روزنامہ آزادی سوات کے کالم نگار کے طور پر ہے، جہاں وہ سماجی، سیاسی اور فکری موضوعات پر باوقار اور مدلل تحریریں رقم کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فری لانس صحافی کے طور پر بھی متحرک ہیں اور ایک نجی ادارے کے ساتھ بلاگر کے طور پر وابستہ ہیں۔ تاریخ، تاریخی شخصیات، واقعات اور مقامات سے گہری دلچسپی ان کی تحریروں کو تحقیقی وسعت اور فکری گہرائی عطا کرتی ہے۔