سابق اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ راول پنڈی سنٹرل جیل مجید قریشی نے صحافی اعزاز سیّد کو نجی ٹی وی کے ایک پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ بانی پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور سابق وزیرِ اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کے بعد اُن کی لاش سے کپڑے اتار کر ویڈیو بنائی گئی اور تصاویر بھی لی گئیں۔

شیئرکریں: