وہ ٹیکس (Tax) جو دوسرے ممالک سے در آمد (Import) کیے جانے والے اشیا (Products) پر لگائے جاتے ہیں، ٹیرف (Tarrif) کہلاتی ہے۔
یعنی ایک کمپنی (Company) بیرونی ممالک (Foreign) سے جو اشیا منگواتی ہے اور اس کی مد میں حکومت کو جو ٹیکس ادا کی جاتی ہے اسے معاشی اصطلاح میں "ٹیرف” کہلاتا ہے۔
شیئرکریں: