قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: خواتین
ترتیب و تدوین: ابدالی ایڈمن
ہماری اخلاقی تباہی و بربادی، ہماری محکومیت اور غلامی کی بڑی وجہ یہ ہے کہ ہمارے خواتین تعلیمِ یافتہ نہیں ہیں۔ ان کی نا سمجھی کی باعث ہمارے بچوں کی ابتدائی پرورش اور تربیت ناقص ہوتی ہے۔ اس لیے مردوں سے زیادہ عورتوں کےلیے تعلیم ضروری ہے۔
شیئرکریں: