17 دسمبر 1970ء کو پاکستان میں پہلی بار جماعتی بنیادوں پر ملک گیر صوبائی انتخابات ہوئے۔ کل 600 صوبائی نشستوں پر تین سیاسی پارٹیاں پانچ صوبوں میں کامیاب ہوئی تھیں۔ جن میں شیخ مجیب الرحمان کی "عوامی لیگ” نے مشرقی پاکستان میں کلین سویپ کیا تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو کی "پیپلز پارٹی” نے پنجاب اور سندھ میں جب کہ عبدالولی خان کی نیشنل عوامی پارٹی (نیپ) نے صوبہ سرحد (خیبر پختون خوا) اور بلوچستان میں اکثریت حاصل کی تھی۔

1970ء کے صوبائی انتخابات کے نتائج سے متعلق "روزنامہ مشرق” لاہور کا رپورٹ ملاحظہ ہوں۔
فوٹو بشکریہ: گوگل

شیئرکریں: