وہ بالائے قانون اقدام جو ملکی حالات کو معمول پر لانے کےلیے کرکے انہیں آئینی تحفظ فراہم کیا جائے، نظریۂ ضرورت یعنی (Doctrine of necessity) کہلاتے ہیں۔
یہ نظریہ “براکٹن” کی قانونی تحاریر میں ملتا ہے جس کی وکالت دورِ حاضر میں “ولیم بلیک سٹون” نے کی ہے۔ مذکورہ انگریزی اصطلاح کا اُردو ترجمہ “عقیدۂ ضرورت” ہے لیکن پاکستان کی سیاسی تاریخ میں یہ “نظریۂ ضرورت” کے نام سے جانا جاتا ہے۔
شیئرکریں: