23 جون 1927ء کو برِصغیر پاک و ہند میں ایک نجی کمپنی نے “ریڈیو کلب آف بمبئی” کے نام سے باقاعدہ ریڈیو نشریات کا آغاز کیا۔ ابتدا میں یہ نشریات محض تشہیری مقاصد کےلیے استعمال ہوتی رہی۔ لیکن بعد میں جب کلکتہ، مدراس، پٹنہ اور نئی دہلی میں ریڈیو اسٹیشنز قائم ہوئے، تو یہ خبروں اور مختلف واقعات و معلومات کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ بن گیا۔

شیئرکریں: