1921ء کو متحدہ ہندوستان میں ہونے والی مردم شماری کے مطابق اُس وقت فی ہزار میں سے محض ایک پختون خواندہ تھا۔ جب کہ دیگر اقوام یعنی ہندوؤں، سکھوں، پختونوں کے علاوہ دیگر مسلمانانِ ہند اور عیسائیوں میں یہ تعداد بالترتیب 720، 900، 620 اور 920 تھی۔

شیئرکریں: