قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: نفاق اور خود غرضی
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
ہماری جنگ صبر کی جنگ ہے، ہم صبر سے کام لیں گے اور خود کو سپردِ خدا کریں گے۔ اپنے دلوں سے نفاق دور کریں گے اور خود غرضی کو جڑ سے اکھاڑیں گے، کیوں کہ ہماری بربادی کی بنیادی وجوہات یہی ہیں۔
___________________________________
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے
شیئرکریں: