قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: قوم اور عمل
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
قومیں صرف دم درود سے بیدار نہیں ہوتیں۔ قوموں کو بیدار کرنے کےلیے ایسے افراد کی ضرورت ہوتی ہیں جو بے غرض، دیانت دار، ایمان دار اور محض رضائے الٰہی کی خاطر اپنی قوم کی خدمت کےلیے تیار ہو۔
قوموں کی ترقی کا دار و مدار اگر دم درود پر ہوتا اور وظائف و دعاؤں سے قومیں ترقی کرسکتے، تو پیارے پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم محنت نہ کرتے، قربانیاں نہ دیتے اور نہ ہی اتنی تکالیف اٹھاتے۔
قارئین، ان اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے
شیئرکریں: