وہ ٹیکس جو کسی ملک میں درآمد شدہ (imported) اشیا پر لگایا جاتا ہے، اسے ٹیرف (Tariff) کہا جاتا ہے۔
یعنی جب کوئی کمپنی (Company) یا شخص بیرونی ممالک سے کوئی چیز درآمد کرتا ہے، تو اس پر جو ٹیکس حکومت کو ادا کیا جاتا ہے، وہ معاشی اصطلاح میں ٹیرف کہلاتا ہے۔
ٹیرف کا مقصد عام طور پر ملکی صنعت کی حفاظت، درآمدات کی قیمتوں کو متوازن کرنا اور حکومت کے لیے آمدنی کا ذریعہ فراہم کرنا ہوتا ہے۔

شیئرکریں: