ایک گیند پر 286 رنز کا یہ عجیب و غریب واقعہ 1894ء میں وکٹوریہ کے خلاف ویسٹرن آسٹریلیا کے میچ میں پیش آیا۔ بلے باز نے شاٹ کھیلا اور گیند درخت میں پھنس گئی۔ بولنگ سائیڈ نے گیند کو ضائع ہونے کا اعلان کرنے کی درخواست کی۔ لیکن گیند درخت پر صاف نظر آرہی تھی، اس لیے امپائر نے اپیل مسترد کر دی اور درخت کاٹ دیا گیا۔ تاہم، اس دوران میں پچ پر موجود دونوں کھلاڑیوں نے 286 رنز بنائے۔

شیئرکریں: