07 ستمبر 1974ء کو پارلیمان (قومی اسمبلی) نے آئینِ پاکستان میں دوسری آئینی ترمیم منظور کرتے ہوئے مسلمان کی “متفقہ تعریف” متعین کرکے اسے آئین کی آرٹیکل 260 کا حصہ بنا دیا گیا۔ جس کی رو سے ہر وہ شخص مسلمان کہلائے گا جو اللہ کو ایک مانے اور عقیدہ ختمِ نبوت پر ایمان رکھے۔ یعنی حضورِ اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اللہ تعالا کا آخری نبی تسلیم کرے۔
مصنف کے بارے میں
ابدالى ایڈمن
اختر حسین ابدالؔی، ابدالی ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ میں لیکچرار ہیں۔ روزنامہ آزادی سوات میں کالم نگار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ایک نجی ادارے کے ساتھ بطورِ بلاگر کام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تاریخ اور تاریخی واقعات و مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔