قارئین، پاکستان کی پہلی دستور ساز اسمبلی 69 اراکین پر مشتمل تھی۔ مذکورہ اسمبلی میں صوبہ سرحد (اَب خیبر پختون خوا) سے تین شخصیات شامل تھے۔ جن میں خدائی خدمت گار تحریک کے بانی خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان، سردار بہادر خان اور سردار اسد اللہ جان خان کا نام قابلِ ذکر ہیں۔

شیئرکریں: