ایکسپریس (Express) اخبار کے کالم نگار اور ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والے قوم پرست شاعر و ادیب روخان یوسف زئی اپنے کالم بعنوان “ﻗﺎﺿﯽ ﻋﻄﺎء ﺍﻟﻠﮧ ﺧﺎﻥ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮨﻢ ﺑﮭﻮﻝ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ” میں اجمل خٹک (مرحوم) کا حوالہ دے کر لکھتے ہیں کہ 1929ﺀ ﻣﯿﮟ “ﺧﺪﺍﺋﯽ ﺧﺪمت گار ﺗﺤﺮﯾﮏ” ﮐﺎ ﻧﺎﻡ ﻗﺎﺿﯽ عطاء اللہ خان صاحب نے ﺗﺠﻮﯾﺰ کیا تھا۔

شیئرکریں: