قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: خدا کا مذہب
ترتیب و تدوین: ابدالی ایڈمن

کسی بھی مذہب کی تاریخ پر نظر ڈالیں، تو پتا چلے گا کہ جب دنیا کی قومیں غیر ترقی یافتہ، خود غرض، بے ایمان اور خون خوار تھیں، تو اللہ تعالا نے اپنی طرف سے ان کی ہدایت کےلیے رسول بھیجے۔ وہ انسان کی خدمت کےلیے آئے نہ کہ مارنے کےلیے۔ کیوں کہ "خدا کا مذہب انسانوں کی خدمت ہے۔” انسان دشمنی خدا کا مذہب نہیں بلکہ سرمایہ داروں کا ہے۔
بحوالہ:
☆ ڈاکٹر یحیٰ وردگ کی تصنیف "باتیں ہمارے باچا خان کی” مطبوعہ باچا خان ریسرچ سنٹر پشاور کے صفحہ نمبر 16 سے انتخاب
☆ صحبت خان ٹکر، پاکستان اور خان عبدالغفار خان، (پشاور: شاہین پریس، 1972ء)، صفحہ نمبر 241

شیئرکریں: