قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: آسمانی مذاہب
ترتیب: اختر حسین ابدالؔی

حقیقت یہ ہے کہ تمام آسمانی مذاہب اللہ تعالا کی طرف سے ہیں اور دنیا میں اتفاق، محبت اور خدمت خلق کےلیے مبعوث ہوئے ہیں۔ ہر مذہب کے پیروکاروں کا یہ فریضہ ہے کہ اللہ تعالا کے مخلوق کے بیچ نفرتیں اور عداوتیں دور کریں، محبتیں اور پیار عام کریں اور باہمی امداد کی روش کو اپنائیں، لیکن ہمیں آج تک اس حقیقت سے کسی نے واقف نہیں کرایا۔

بحوالہ:
☆ ڈاکٹر یحیٰ وردگ کی تصنیف "باتیں ہمارے باچا خان کی” مطبوعہ باچا خان ریسرچ سنٹر پشاور کے صفحہ نمبر 14 سے انتخاب
☆ پروفیسر عبداللہ بختانی خدمت گار، د بابا مشالونہ، (افغانستان: دولتی مطبعہ، 2012ء)، صفحہ نمبر 15

شیئرکریں: