قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عنوان: مذہب اور اصلاحِ معاشرہ
ترتیب: ابدالی ایڈمن

ملک و مذہب کی خدمت وہ آدمی کرسکتا ہے جو پہلے اپنے آپ کی اصلاح کرے، اپنے اخلاق کو درست کرے اور اپنے اصول کو پہچانیں۔ جو لوگ اپنے اصولوں سے ناواقف ہو، اس کی اخلاقی تربیت پوری نہیں ہوتی اور اس طرح وہ مخلوقِ خدا کو فائدہ بھی نہیں پہنچا سکتا۔
بحوالہ:
☆ ڈاکٹر یحیٰ وردگ کی تصنیف “باتیں ہمارے باچا خان کی” مطبوعہ باچا خان ریسرچ سنٹر پشاور کے صفحہ نمبر 15 سے انتخاب
☆ ڈاکٹر محمد زبیر حسرت، لعلونہ ملغلرے، (چارسدہ: پختون خوا سٹڈی سنٹر، باچا خان یونی ورسٹی، 2012ء)، صفحہ نمبر 19

شیئرکریں: