قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عنوان: قوم کی عورتیں
تحریر: ابدالی ایڈمن
جس قوم کی عورتیں بیدار ہوجائیں اور اپنی قوم و ملک کی آزادی کےلیے کمر کس لیں، تو اس قوم و ملک کو کوئی غلام نہیں بنا سکتا۔ ایسی اقوام بہت جلد منزل پالیتی ہیں۔ قومیت، محبت اور اخلاص ناپید ہیں۔ جب کسی قوم میں پیسے کی قدر و قیمت پہلی تریج بن جائے، وہاں دوستی اور رشتے قایم نہیں رہتے۔
بحوالہ، ارشادات و مکتوبات باچاخان، صفحہ نمبر 81 سے اقتباس