وکی پیڈیا کے مطابق ہندوستان کی آئین بھارت میں بولی جانی والی 22 بڑی زبانوں کو سرکاری زبان کے طور پر تسلیم کرتا ہے، جس کا ذکر آئین کے آٹھویں شیڈول میں موجود ہے۔
ان زبانوں میں ہندی، اُردو، آسامی، بنگالی، بوڈو، ڈوگری، گجراتی، کنڑ، کشمیری، کونکنی، میتھلی، ملیالم، منی پوری، مراٹھی، نیپالی، اُودھیا، پنجابی، سنسِکرت، سنتالی، سندھی، تامل اور تیلگو شامل ہیں۔
شیئرکریں: