یونیسکو کے مطابق اس وقت پاکستان میں تقریباً 85 کے لگ بھگ زبانیں بولی جاتی ہیں، جن میں زبانوں کے لہجے شامل نہیں۔ اگر مذکورہ تعداد میں اُردو، گجراتی، انگلش اور مختلف لہجوں کو شامل کرلیا جائے، تو یہ تعداد 96 تک پہنچ جاتی ہے۔

قارئین، خوشی کی بات یہ ہے کہ یونیسکو نے ان تمام زبانوں کو زندہ زبانیں قرار دی ہے اور کہا ہے کہ یہ تمام زبانیں اپنے اپنے دایرے میں بولی جاتی ہیں۔
شیئرکریں: