BBA یعنی (Bail before arrest) ضمانتِ قبل از گرفتاری ایک ضمانت ہے جو ایک ایسے معاملے میں دی جاتی ہے جہاں عدالت کو لگتا ہے کہ ملزم کو مقدمے میں جھوٹا ملوث کیا گیا ہے اور اگر گرفتار کیا جاتا ہے، تو اس کی عزت، وقار اور ساکھ کو ناقابلِ تلافی نقصان پہنچ سکتا ہے۔ اس لیے عدالت اُس ملزم کو گرفتاری سے قبل سرینڈر کرکے اُنہیں ایک خاص مدت تک مہلت دی جاتی ہے۔ لیکن ساتھ ہی وہ اس بات کا پابند بھی بنایا جاتا ہے کہ وہ عدالت کی پیشگی اجازت کے بغیر ملک سے باہر نہیں جاسکتا۔

شیئرکریں: