انگریزی ویب سائٹ "ڈی سیک” کے مطابق ٹویٹر پر ہر سیکنڈ میں تقریباً 6,000 ٹویٹس ٹویٹ کیے جاتے ہیں۔ اسی تناسب سے فی منٹ میں 360,000 ٹویٹس ہوتے ہیں۔ اسی طرح ہر دن میں تقریباً 500 ملین جب کہ سالانہ 200 بلین ٹویٹس کیے جاتے ہیں۔

شیئرکریں: