سوشل میڈیا کے حوالے سے مشہور انگریزی ویب سائٹ “softwaretestinghelp.com” کے مطابق 2022ء میں اب تک سب سے زیادہ ڈاون لوڈ ہونے والی ایپس میں ٹِک ٹاک (Tik Tok) پہلے، انسٹا گرام (Instagram) دوسرے، فیس بُک (Facebook) تیسرے، وٹس ایپ (Whats App) چوتھے اور ٹیلی گرام (Telegram) پانچویں نمبر پر ہے۔
مذکورہ ویب سائٹ کے مطابق 2022ء میں ٹِک ٹاک 656 ملین، انسٹا گرام 545 ملین، فیس بُک 416 ملین، وٹس ایپ 395 ملین اور ٹیلی گرام 329 ملین لوگوں نے ڈاون لوڈ کر رکھا ہے۔
شیئرکریں: