"منسلک مالیاتی لین دین اور تبادلے کا وہ سلسلہ جس کا انکشاف کسی جرم کی تفتیش کے دوران ہوجائے، منی ٹریل (Money Trail) کہلاتا ہے۔”
قارئین، عام طور پر کاروباری ترتیب میں وہ رسیدیں جو اخراجات کا ریکارڈ، یا خریداری کے آرڈر جیسی چیزوں کا حوالہ دیتی ہے، منی ٹریل کہلاتا ہے۔
شیئرکریں: