محکمہ تعلیم خیبر پختون خوا کے اعداد و شمار کے مطابق اس وقت 4.2 ملین یعنی 42 لاکھ کے قریب بچے سکول جانے سے قاصر ہیں۔ جس کی وجوہات حکومتی عدمِ توجہ اور غربت سمیت دیگر معاشی و معاشرتی مسائل ہیں۔

شیئرکریں: