23 جون 1927ء کو برِصغیر پاک و ہند میں ایک نجی کمپنی نے "ریڈیو کلب آف بمبئی” کے نام سے باقاعدہ ریڈیو نشریات کا آغاز کیا۔ ابتدا میں یہ نشریات محض تشہیری مقاصد کےلیے استعمال ہوتی رہی۔ لیکن بعد میں جب کلکتہ، مدراس، پٹنہ اور نئی دہلی میں ریڈیو اسٹیشنز قائم ہوئے، تو یہ خبروں اور مختلف واقعات و معلومات کی فراہمی کا ایک اہم ذریعہ بن گیا۔
مصنف کے بارے میں
ابدالى ایڈمن
اختر حسین ابدالؔی، ابدالی ڈاٹ کام کے بانی ایڈیٹر ہیں۔ گورنمنٹ افضل خان لالا پوسٹ گریجویٹ کالج مٹہ میں لیکچرار ہیں۔ روزنامہ آزادی سوات میں کالم نگار کے طور پر کام کر رہے ہیں۔ اس کے علاوہ فری لانس صحافی بھی ہیں۔ ایک نجی ادارے کے ساتھ بطورِ بلاگر کام کرتے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ تاریخ اور تاریخی واقعات و مقامات میں دلچسپی رکھتے ہیں۔