According to the Pakistan’s Census of 2017, literacy is defined as the ability at the age of 10 or above to read and understand simple text in any language from a newspaper or magazine and write a simple letter whereas numeracy skills refer to the ability to perform basic mathematical calculations, like counting, addition and subtraction.
پاکستان میں 2017ء کو ہونے والی مردم شماری کے مطابق، 10 سال یا اس سے اوپر کی عمر میں کسی اخبار یا میگزین کا سادہ متن پڑھنا، سمجھنا، عام فہم انداز میں خط لکھنا اور ریاضی میں گنتی، جمع اور منفی کی صلاحیت رکھنے والا خواندہ (Literate) کہلاتا ہے۔
مذکورہ بالا تعریف کی تناظر میں 2017ء کے مردم شماری میں پاکستان کی شرحِ خواندگی 59.13 فی صد ریکارڈ کی گئی ہے۔
شیئرکریں: