ماہرینِ عمرانیات کے مطابق “وہ سماجی گروہ جس کی ثقافت، زبان، خوراک، مذہب، تاریخ اور روایات مشترک ہو، جس کی وجہ سے اس گروہ سے تعلق رکھنے والے کسی فرد کی شناخت ہوتی ہے۔ یا لوگوں کا وہ سماجی گروہ جن کا طرزِ عمل، اقدار، عقائد، زبان، مذہب اور روایات مشترک ہو، نسلیت (Ethnicity) کہلاتا ہے۔”
قارئین، درجہ بالا سطور کے تناظر میں مختصراً ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ لفظ “نسل یا نسلیت” عمرانیات کا ایک اصطلاح ہے جو کسی قوم یا گروہ کے مشترکہ ثقافت کو بیان کرتی ہے۔

شیئرکریں: