خلیجِ فارس (Persian gulf) کے متصل واقع عرب لیگ یعنی مشرقِ وسطیٰ (Middle East) کے سات ممالک کو خلیجی ممالک کہا جاتا ہے۔ جن میں سعودی عرب، عراق، کویت، بحرین، متحدہ عرب امارات، عمان اور قطر شامل ہیں۔
یہ تمام ممالک معدنی تیل کی دولت سے مالا مال ہیں اور ان کی معشیت میں معدنی تیل بنیادی حثیت رکھتی ہے۔ عراق کے علاوہ دیگر چھ ممالک یعنی بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے ریاستیں (GCC) یعنی (Gulf cooporation council) کا حصہ ہیں۔ کیوں کہ عراق کے علاوہ خلیج فارس سے متصل دیگر 6 ممالک ایک دوسرے سے سماجی، ثقافتی اور تاریخی مماثلت رکھتے ہیں۔
یہ ممالک خلیجِ فارس کے تاریخی نام کی بجائے “خلیجِ عرب” کی اصطلاح استعمال کرنے کو ترجیح دیتی ہیں۔
شیئرکریں: