قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان

عُنوان: خلوص اور سچائی
تحریر: اختر حسین ابدالؔی
اگر آپ سچائی کےلیے کھڑے ہیں، تو درخت کی طرح تنہا کھڑے ہونے کےلیے تیار رہو اور آپ اگر زمین پر گر پڑے، تو ایک بیج کی طرح گر پڑوں تاکہ دوبارہ لڑنے کےلیے اُٹھ کھڑا ہوسکے۔
محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے۔
شیئرکریں: