قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: خواتین
ترتیب و تدوین: ابدالی ایڈمن

خدا کو خدمت کی ضرورت نہیں ہے۔ خدا کی خدمت خدا کی مخلوق کی خدمت ہے۔ لیکن بدقسمتی سے یہاں دنیا میں اگر آپ دیکھیں، تو مسلمان مسلمان کو، ہندو ہندو کو عیسائی عیسائی کو اور یہودی یہودی کو ہی مخلوق سمجھتا ہے۔ ہم ان کو کہتے ہیں کہ نہیں ایسا نہیں ہے یہ سب جو ہیں خدا کی مخلوق ہیں۔

شیئرکریں: