ایوانِ بالا یعنی سینیٹ آف پاکستان کے پہلے چئیرمین اور خیبر پختون خوا سے تعلق رکھنے والے پاکستان پیپلز پارٹی کے حبیب اللہ خان مروت سینیٹ کے سب سے عمر رسیدہ چئیرمین تھے، جو 06 اگست 1973ء سے لے کر 04 جولائی 1977ء تک مذکورہ عہدے پر فائز رہے۔ جن کی عمر حلف برداری کے وقت 71 سال سے زائد تھی۔

شیئرکریں: