قول: خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان
عُنوان: انسان کی تذلیل
تحریر: اختر حسین ابدالؔی

ایک انسان کسی دوسرے انسان کو نیچا دکھانے اور اس کی تذلیل کرنے سے بڑا اور عزت دار نہیں ہوسکتا۔

محترم قارئین، توجہ فرمائیں!
اِن اقوال کا مقصد ہرگز سیاسی نہیں، بلکہ لوگوں میں فخرِ افغان خان عبدالغفار خان المعروف باچا خان بابا کی افکار کی ترویج کرنا ہے

شیئرکریں: