پاکستان کی وفاقی حکومت نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام کے تحت پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم حکومت کو کسی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے لیے کئی آئینی اور قانونی تقاضے پورے کرنا ہوں گے۔ آئیے جانتے ہیں کہ پاکستان میں سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے لیے کیا طریقہ کار ہے:

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

فوٹو بہ شکریہ: وائس آف امریکا

شیئرکریں: